۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
شرعی مسئلہ

حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ آیا عقد اخوت پڑھنے سے سگے بھائی کا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی| مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ آیا عقد اخوت پڑھنے سے سگے بھائی کا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا کہ: 

سوال: آیا عقد اخوت پڑھنے سے سگے بھائی کا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے؟

جواب: عقد اخوت فقط ایک دعا ہے،اس کےپڑھنے سے سگے بھائیوں والا رشتہ حاصل نہیں ہوتا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .